the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

شام کے صدر بشارالاسد اور اپوزیشن نے جنگ بندی کے لیے مشروط رضا مندی ظاہر کردی۔ 

شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق صدر بشارالاسد کا کہنا ہے کہ اگر دہشت گردوں کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی جائے تو ان کی حکومت جنگ بندی کےلیے تیار ہے۔ 

ان کا کہنا تھا کہ یہ بات یقینی بنانا ہوگی کہ دہشت



گرد جنگ بندی کو اپنے مفادات کے لیے استعمال نہ کریں، جنگ بندی کے لیے بیرونی جنگجوئوں اور اسلحہ کی فراہمی کو روکنا ہوگا اور بیرونی ممالک کو دہشت گردوں کی سپورٹ بند کرنا ہو گی ۔

دوسری جانب شامی اپوزیشن نے بھی عارضی جنگ بندی پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔ اپوزیشن رہنمائوں کے مطابق روس اور شامی حکومت کو جنگ بندی کے ساتھ ملک بھر میں متاثرہ علاقوں کا محاصرہ ختم اور امداد کی رسائی کی گارنٹی دینا ہو گی۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.